اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے – PNN Network

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

اصل غدار کون ہے

عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے ن لیگی رہنماؤں کے پاک فوج مخالف بیانات کی ویڈیو لائیو چلوا دیں ۔ تفصیلات کے مطابق آج تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے

دھواں دار پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ ایک سازش کے تحت تحریک انصاف اور پاک فوج کو لڑوایا جا رہاہے ۔ عمران خا ن پریس کانفرنس کے

دوران حکومتی رہنماؤں خصوصاً نوازشریف کی فوج مخالف بیانات کی ویڈیو چلوا دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.