الٹی گنتی شروع!!! اب آئے گی بڑے بڑوں کی شامت، آئی جی پنجاب کا بڑا حکم آگیا – nation92news

الٹی گنتی شروع!!! اب آئے گی بڑے بڑوں کی شامت، آئی جی پنجاب کا بڑا حکم آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ پنجاب میں ضمنی الیکشن

کی کامیابی کے ساتھ ہی اُس وقت کے آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کا تبادلہ کر دیا گیا تھا اور اُنہیں آئی جی ریلوے تعینات کر دیا گیا تھا جبکہ فیصل شاہکار کو آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا تاہم اب پنجاب میں الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔

اب آئے گی بڑے بڑوں کی شامت، آئی جی پنجاب بڑا حکم نامہ جاری کر تے ہوئے پولیس افسران کو خبردار کر دیا۔ کوئی بھی افسر بغیر اپوائنٹمنٹ کے آئی جی سے ملاقات نہیں کرے گا۔ سرکاری یا دفتری امور کے لئے آنے والے افسران پہلے ملاقات کا وقت لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے حکومت سے معاملات بہتر

 

ہونے کے بعد اعلی افسران کے لئے اہم حکم نامہ جاری کر دیا۔ کوئی بھی افسر بغیر اپوائنٹمنٹ کے آئی جی سے ملاقات نہیں کرے گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئی بھی افسر بغیر اپوائنٹمنٹ کے بغیر آئی جی سے ملاقات نہیں کرے گا۔ سرکاری یا دفتری امور کے لئے آنے والے افسران پہلے ملاقات کا وقت لیں گے، آئی جی پنجاب کا سٹاف روزانہ افسران سے ملاقات کے اوقات سے آگاہ کرے گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملاقات کے لئے وقت لئے بغیر کوئی بھی افسر آئی

 

جی کے آفس نہیں جائے گا۔ آئی جی آفس میں زیادہ تر افسران گریڈ 21 کے ایڈیشنل آئی جیز، گریڈ 20 کے ڈی آئی جیز اور گریڈ 19 کے اے آئی جیز شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق آئی جیز نے یہ روایات ختم کر دی تھی اور اعلی افسران بغیر اپوئنٹمنٹ کے آئی جی کے دفتر جاسکتے تھے۔ سابق آئی جی شعیب دستگیر کے بعد موجودہ آئی جی کی جانب سے اپوائنٹمنٹ سسٹم دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.