لاہور (خصوصی رپورٹ) سینئر تجزیہ کار کالم نگار اور

 

صحافی جاوید چوہدری نے کہا ہے کہ حکمران اتحادی جماعت ہو ، تحریک انصاف ہو یا اسٹیبلشمنٹ سب کو معلوم ہے کہ موجودہ بحرانی کیفیت کا حل کیا ہے لیکن جان بوجھ کر کوئی حل کی طرف نہیں جارہا ، ملک آٹو موڈ پر چل رہا ہے اور

کوئی اسکا والی وارث بننے کو تیار نہیں ، نیوٹرل کے بعد نیوٹرل انچیف کی ٹرم بھی استعمال میں آچکی ہے اور الیکشن کا اعلان صرف ایک دن کی دوری پر ہے اگر عمران خان چاہیں تو ۔۔۔ جاوید چوہدری کے دلائل آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔