عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں ، میں تو انکی طرف مڑ کر بھی نہ دیکھوں ۔۔۔ مریم نواز کے جوابی وار

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، ان کی جانب

سے کہے گئے نازیبا الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے اپنے متعلق ریمارکس پر رد عمل میں مریم نواز نے کہا کہ

ان سے بہتر اخلاق کی توقع نہیں، میرے پاس عمران کے خلاف سیاسی مواد اتنا ہے کہ ذاتی اٹیکس کرنے کی ضرورت نہیں۔مریم نواز نے کہا کہ جب بھی

عمران خان کا نام لینا پڑا ہے تو دلی تکلیف ہوتی ہے، یہ شخص اس قابل نہیں کہ اس کا نام لیا جائے، عمران خان کا نام مجھے دل پر پتھر رکھ کر لینا پڑ تا ہے،

ورنہ عمران خان جیسے شخص کو مڑ کر بھی نہ دیکھوں۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حیرانی نہیں ہوئی جب عمران خان نے میرے خلاف نازیبا الفاظ استعمال

کیے، عمران خان میرے والد کی عمر کے اور میں ان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، عمران خان نے پاکستان اور پنجاب کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں پر اٹیک کیا کیا۔

مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے کل نوجوانوں کو کیا پیغام دیا، بڑی افسوس ناک بات ہے،جتنی مذمت کی جائے کم ہے، میں آپ کو آپ کی زبان میں جواب نہیں دے سکتی، مسلم لیگ ن کسی انتقام میں شامل نہیں ہوگی، نہ ساتھ دے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.