ہے۔شہرکا درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ شدید گرمی کے باعث مشروبات اورائیرکولر کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کا
کہنا ہے کہ خشک موسم کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آئندہ 2 روز تک لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔عوام گرمی کی لہرسے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیراختیارکریں۔
Leave a Reply