نازیبا زبان کا استعمال مہنگا پڑگیا! (ن)لیگ کے اہم رہنماء کو معطل کر دیا گیا – Qahani.com

نازیبا زبان کا استعمال مہنگا پڑگیا! (ن)لیگ کے اہم رہنماء کو معطل کر دیا گیا – Qahani.com

Android App iOS App

  جمعہ‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  16:15

مسلم لیگ ن امارات کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لیے ہونے والی پارٹی میٹنگ کے دوران جنرل سیکرٹری کے ساتھ نازیبا، غیر شائستہ، بدزبانی اور غیر پارلیمانی زبان اختیار کرنے پر پی ایم ایل این امارات کے جنرل سیکرٹری چودھری ظفر اقبال نے مسلم

لیگ ن امارات کے پریس سیکرٹری راجہ ابوبکر آفندی کو معطل کردیا ہے۔ چودھری ظفر اقبال نے کہا کہ پی ایم ایل این امارات کے تین اہم عہدیداروں کی موجودگی میں ان کی ہتک کی گئی ہے جو قابل مذمت ہے۔ جنرل سیکرٹری چودھری ظفر اقبال نے اس توہین آمیز واقع کی رپورٹ مسلم لیگ ن کے اعلیٰ حکام کو کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published.