کیا آپ کو معلوم ہے محمد رضوان نے پیار کی شادی کی ہے اور ان کی شادی کس نے کروائی اور ان کی بیوی کون ہیں

کیا آپرضوان نے پیار کی شادی کی ہے اور ان کی شادی کس نے کروائی اور ان کی بیوی کون ہیں کو معلوم ہے محمد

کیا آپ کو معلوم ہے محمد رضوان نے پیار کی شادی کی ہے اور ان کی شادی کس نے کروائی اور ان کی بیوی کون ہیں

لاہور (این این ایس نیوز) پاکستان کے اوپننگ بلے باز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی پسند کی شادی کروائی تھی۔

پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی کپتانی کرنے والے محمد رضوان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

اسی ویڈیو میں اینکر نے ان سے سوال پوچھا کہ کیا انہوں نے کبھی محبت کی ہے؟ اس سوال پر محمد رضوان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی پسند کی شادی کی ہے۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل میں محمد رضوان کی قیادت میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی تاہم یہ بڑا میچ وہ لاہور قلندرز سے ہار گئے تھے

۔ محمد رضوان پاکستان کے سوشل میڈیا صارفین کے پسندیدہ ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جس کی بڑی وجہ ان کی نرم خوئی اور دین داری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.