
یہ دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے، معروف ماڈل گرل ایان علی عمران خان پر برس پڑیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی ماڈل ایان علی بھی عمران خان کے خلاف میدان
میں آگئیں ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایان علی نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے،
پہلی میرے نام پر TRP کمانا (کیونکہ خود کمانا و کھانا آپ کی فطرت نہیں)دوسری جھوٹ بولنا (کیونکہ سچ بولنا آپ نے سیکھا نہیں)۔
Leave a Reply