لاہور(–ویب ڈیسک–) پاکستانی سیاست دان اکثر اپنے عالیشان گھروں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، ن کی شہرت کی وجہ بھی یہی گھر ہوتے ہیں۔اس خبر میں آپ کو اسحاق ڈار کے عالیشان گھر کے بارے میں بتائیں گے۔اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ تبسم ڈار کا لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک عالیشان گھر موجود ہے،

  یہ گھر ان کے شوہر نے انہیں 14 فروری 1989 کو تحفے میں دیا تھا۔ اب یہ گھر میری ملکیت ہے۔تبسم ڈار کی جانب سے یہ موقف اس وقت اپنایا گیا جب 7 نومبر 2021 کو احتساب عدالت کی جانب سے یہ گھر ضبط کر کے نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تھا۔

سابق وزیر خزانہ کی جانب سے اہلیہ کو دیا جانے والا یہ گھر 12 کمروں پر مشتمل ہے، جبکہ اس بنگلے کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے لگائی گئی ہے۔ بولی کی 25 فیصد رقم فوری اور بقیہ رقم 7 روز میں جمع کرانی ہوگی۔

CLICK MORE,,,,,,,