آئندہ 24گھنٹے بارشیں ہی بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،سندھ والے بھی ہوجائیں تیار – Today Newztv

آئندہ 24گھنٹے بارشیں ہی بارشیں….. محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،سندھ والے بھی ہوجائیں تیار –

کراچی (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔…

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں اس وقت مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں اور شہر کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ..

جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔؎ محکمہ موسمیات کا کہناہےکہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے جب کہ مطلع کبھی مکمل اور کبھی جزوی ابرآلود رہ سکتا ہے،,,,

اس کے علاوہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔کراچی (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچیمیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں اس وقت مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں

اور شہر کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

؎ محکمہ موسمیات کا کہناہےکہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے جب کہ مطلع کبھی مکمل اور کبھی جزوی ابرآلود رہ سکتا ہے، اس کے علاوہ ہوا میں نمی کا تناسب 85فیصد ہے۔

Read more….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں