اچانک کیا ہو گیا؟حالت انتہائی تشویشناک آئی سی یو منتقل کر دیا گیا – Qahani.com

اچانک کیا ہو گیا….؟حالت انتہائی تشویشناک آئی سی یو منتقل کر دیا گیا –

اچانک کیا ہو گیا…؟حالت انتہائی تشویشناک آئی سی یو منتقل کر دیا گیا جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز ہوگئی—- جس کے بعد انہیں پمز اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق سینیٹر عبدالغفور حیدری کو عارضہ قلب کی شکایت پر گزشتہ رات پمز اسپتال میں داخل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق مولانا عبد الغفور حیدری کو انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں رکھا گیا ہے۔

—دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں