خانہ کعبہ کے اوپر سے پرواز کسی صورت ممکن نہیں سائنسدانوں نے تحقیق کی تو کروڑوں غیر مسلم بھی دنگ رہ گئے آپ بھی جان لیں – News1

خانہ کعبہ کے اوپر سے پرواز کسی صورت ممکن نہیں سائنسدانوں نے تحقیق کی تو کروڑوں غیر مسلم بھی دنگ رہ گئے… آپ بھی جان لیں –

 

خانہ کعبہ کے اوپر سے پرواز کسی صورت ممکن نہیں سائنسدانوں نے تحقیق کی تو کروڑوں غیر مسلم بھی دنگ رہ گئے آپ بھی جان لیں

جدید سائنسی تحقیق کے تحت کی جانے والی تمام پیمائشوں اور پیمانوں کے مطابق خانہ کعبہ زمین کا مرکز ہے۔ یہ ایسا مقام ہے جو زمین کے بالکل درمیان میں واقع ہے۔

زمین کے وسط یعنی درمیان کا مقام ہونے کی وجہ سے قدرتی طور پر زمین کی تمام کی تمام کشش ثقل کا مرکز بھی یہی مقام ہے اور یہی وہ خصوصیت ہے

جو اسے دوسرے مقامات سے منفرد و مختلف بناتی ہے۔ زمین کی کشش ثقل کا مرکز ہونے کی وجہ سے یہاں شدید مقناطیسی کشش پائی جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ یہاں کسی چیز کا پرواز کرنا نا ممکن ہے۔

مقناطیسی کشش کی شدت ہونے کی وجہ سے یہ نا ممکن ہے کہ کوئی طیارہ یہاں تک کہ پرندہ بھی خانہ کعبہ کے عین اوپر پرواز کرسکے۔ البتہ خانہ کعبہ کے ارد گرد بے بہا پرندے اڑتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔

خانہ کعبہ کئی مرتبہ تعمیر ہو چکا ہے۔خانہ کعبہ جس طرح آج ہمیں نظر آتا ہے یہ ویسا نہیں ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے دور میں دوبارہ تعمیر ہوا تھا

خانہ کعبہ کی دوبارہ تعمیر کا ایک بڑا حصہ نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کی زندگی میں نبوت ملنے سے قبل ممکن ہو چکا تھا، یہ وہ وقت تھا جب نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم نے ایک بڑی خون ریزی کو اپنی دور اندیشی سے روکا تھا۔ ایک بڑے کپڑے میں ہجرِ اسود کو رکھ کر ہر قبیلے کے سردار سے اُٹھوایا تھا۔ اس کے بعد آنے والے وقت میں کئی مرتبہ خانہ کعبہ کی تعمیر ہوتی رہی ہے

REaD MOrE NEwS ARtIClES BELoW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں