دوسروں کیلئے خوف کی علامت شاہد خان آفریدی،خود کس کھلاڑی سے ڈرتے تھے جانئے۔۔

دوسروں کیلئے خوف کی علامت شاہد خان آفریدی،,,,خود کس کھلاڑی سے ڈرتے تھے جانئے۔۔

دوسروں کیلئے خوف کی علامت شاہد خان آفریدی،خود کس کھلاڑی سے ڈرتے تھے جانئے…. اگر جارحانہ بیٹنگ کی بات کی جائے تو شاہد خان آفریدی کا نام سب سے پہلے آتا ہے,,,,

، دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا باؤلر ہو جس نے شاہد خان آفریدی سے مار نہ کھائی ہو ، شاہد خان آفریدی باؤلر کیلئے دہشت کی علامت سمجھے جاتے ہیں,,,,

، دنیا کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بھی شاہد خان آفریدی کا تھا۔ جس میں انہوں نے 32 گیندوں پر 102 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی ، یہ زبردست اننگز انہوں نے سری لنکا کے خلاف کھیلی تھی

، اس دنیا سے شاہد آفریدی کا نام پوری دنیا میں پھیل گیا اور جارحانہ بلے بازی مشہور ہو گئے۔ گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے اپنی ماضی کی چند باتیں میڈیا کے ساتھ شیئر کیں ،,,

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ کسی سے نہیں ڈرتے تھے ، چاہے وہ بیٹنگ کر رہے ہوں ، یا باؤلنگ ، مگر ایک کھلاڑی تھا جس کے سامنے وہ گھبراہٹ کا شکار ہو جاتے تھے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ برائن لارا وہ واحد کھلاڑی ہیں

، جن کے سامنے وہ باؤلنگ کرواتے ہوئے گھبراہٹ کا شکار ہو جاتے تھے ، ان کے سامنے وہ بے بس نظر آتے تھے ، شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا کہ وہ برائن لارا کے سامنے بغیر سوچے سمجھے گیند بازی کرتے تھے

، پلاننگ کے ساتھ لارا کو گیند کروانے کا فائدہ نہیں تھا ، وہ ہر دوسری گیند پے چھکا یا چوکا لگا دیتے تھے۔۔

ReAd more….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں