رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انسان کی چار چیزیں ماں کے پیٹ میں لکھ دی جاتی ہیں – MALUMATI DUNYA

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا… کہ انسان کی چار چیزیں,, ماں کے پیٹ میں لکھ دی جاتی ہیں –

وہ کون سی چار باتیں ہیں جو انسان کے متعلق اس کی ماں کے پیٹ میں ہی لکھ دی جا تی ہیں۔ حضرت ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں——- کہ رسول اللہ ﷺ جو کہ صادق اور امین ہیں. آپ ﷺ فرما یا تم میں سے ہر ایک کی تخلیق اس کی ماں کے پیٹ میں

اس طرح مکمل کی جا تی ہے کہ وہ چالیس روز تک نط-فہ رہتا ہے۔ پھر اتنی مدت جمع ہوا خ و ن رہتا ہے۔ پھر اتنی ہی مدت گوش ت کا لوتھڑا رہتا ہے۔ پھر اللہ چار باتیں لکھنے کے لیے اس کی طرف ایک فرشتہ بھیجتا ہے

جو اس کا عمل لکھتا ہے، اس کی عمر لکھ دی جاتی ہے، اس کا رزق لکھ د یا جا تا ہے اور اس کا بد نصیب یا سعادت مند ہو نا لکھ دیا جا تا ہے۔ پھر اس میں روح پھونک دی جا تی ہے

پس اس ذات کی قسم جس کے سوا کو ئی معبود و بر حق نہیں، بے شک تم میں سے کو ئی شخص اہلِ جنت کے سے عمل کر تا رہتا ہے حتیٰ کہ اس کے اور جنت کے ما بین صرف ایک ہاتھ کا فا صلہ رہ جا تا ہے تو تقدیر اس پر غالب آ جا تا ہے۔

اور وہ جہ نم کا سا کو ئی عمل کر بیٹھتا ہے تو اس میں دا خل ہو جا تا ہے اور تم میں سے کوئی جہ نمی جیسے عمل کر تا رہتا ہے حتیٰ کہ اس کے اور جہ نم کے درمیان ایک ہاتھ کا فاصلہ رہ جا تا ہے اور وہ اہلِ جنت کا سا عمل کر لیتا ہےتو اس میں داخل ہو جا تا ہے۔ حضور ﷺ نے فر ما یا: اللہ اس شخص کے چہر ے کو ترو تازہ رکھے جس نے میرے سے کو ئی حدیث سنی پھر جیسے سنی ویسے ہی اسے آگے پہنچا دیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

SUBHAN ALLAH…..SHARE

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں