ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیے – The Urdu Time

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیے

لاہور….فیصل آباد میں ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی 400روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے

گھی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو گیا ہے گھی تیسر ے درجے کا کا ٹن5ہزار 200روپے تک پہنچ گیا ہے۔کاٹن میں 400روپے تک کااضافہ ہو گیا ہے پہلے درجے کے گھی فی کلو 400روپے تک پہنچ گیا ہے….

گھی اور آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے گھی اور آئل کی قیمتوں میں رواں مہینے کے دوران ڈھائی سو روپے سے زائدکا اضافہ ہوا ہے…

۔گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ہوٹلز اور ریسٹوانٹس سمیت خوراک کی دکانوں میں مضر صحت اور غیر معیار ی گھی اور آئل کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے

Read more…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں