مُٹھی بھر چینی پر صرف 7 دن یہ عمل کریں نافرمان بیٹا یا بیٹی آپ کا تابع ہوں گے۔

مُٹھی بھر چینی پر صرف 7 دن یہ عمل کریں…. نافرمان بیٹا یا بیٹی آپ کا تابع ہوں گے۔

آج کا وظیفہ ان والدین کے لئے ہے جن کی اولاد نافرمان ہو چکی ہے اپنے والدین کو گالی گلوچ کرتی ہے اپنے والدین کو مارتی پیٹتی ہے اور والدین چاہتے ہیں کہ ,,

ان کے بچے ان کے تابعدار ہوجائیں ان کے فرمانبردار ہوجائیں وہ لوگ اس عمل کو ضرور کریں بچہ چاہے چھوٹا ہے یا بڑا ہے انشاء اللہ صرف سات

دنوں کے اندر اندر وہ آپ کا تابعدار ہوجائے گا آپ کا خدمت گزار ہوجائے گا اور اپنے والدین کی ہر بات کو مانے گا لیکن جو لوگ اپنے والدین کے نافرمان ہیں وہ ذرا نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا یہ

 فرمان ضرور سن لیں نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا والدین کا نافرمان اگر وہ روزہ رکھے اور نماز پڑھے اور اس کا انتقال روزے کی حالت میں ہی ہو جائے….

اور یہ انتقال اس حال میں ہو کہ اس کے والدین اس سے ناراض ہوں تو جب وہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا تو اللہ تعالیٰ اس پر غضب فرمائے گا نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی

 ہے کہ شب معراج کی رات جب مجھے آسمان کی سیر کروائی گئیو میں نے دیکھا کہ کچھ لوگ آ ت ش کی شاخوں پر لٹکے ہوئے ہیں میں نے امین وحی حضرت جبرائیل ؑ سے پوچھا.

 اے میرے بھائی جبرائیل یہ کون لوگ ہیں تو انہوں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم یہ والدین کے نافرمان لوگ ہیں استغفراللہ ایک اور جگہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد

 فرمایا کہ جس نے اپنے والدین کو گالی دی اس کے سر پر ج ہ ن م میں اس قدر آ ت ش کے انگارے برسیں گے جس قدر آسمان سے زمین پر بارش کے قطرے برستے ہیں …

پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے والدین کی نافرمانی کی اس نے اللہ عز وجل اور اس کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی اور والدین کے نافرمان کو جب

 ق ب ر میں د ف ن کر دیا جائے گا تو قب ر اس کو اس طرح دبائے گی کہ اس کی پسلیاں ٹوٹ پھوٹ کر ایک دوسرے میں گھس جائیں گی اور قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ سخت ع ذ ا ب انہی لوگوں

 کے لئے ہو گا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اللہ نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرمایا کیا میں تم کو سب سے بڑا گ ن ا ہ نہ بتلا دو ں لوگوں نے عرض کیا کیوں نہیں

 یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم آپ نے فرمایا اللہ کا شریک ٹھہرانا اور والدین کی نافرمانی کرنا اس سے ثابت ہوا کہ عبادت کے بعد اگر اطاعت ہے درجے کے لحاظ سے تو وہ والدین کی اطاعت ہے….

اور گ ن ا ہ میں شرک کے بعد والدین کی نافرمانی کا گ ن ا ہ سب سے بڑا گ ن ا ہ ہے اسی لئے تو والدین سے نافرمانی کی مختلف قسم کی شدید سے شدید سزائیں بتائی گئی ہیں

 لیکن آج کے دور میں پر دہ اٹھا کر دیکھ لیں ہر دوسرا بندہ اپنے والدین کا نافرمان ہے کوئی والدین کو گالیاں دے رہا ہے کوئی گھر سے دھکے مار کر

باہر نکال رہا ہے تو کوئی کسی طریقے سے اپنے والدین کو اذیت دے رہا ہے اس لئے نافرمان اولاد کو فرمانبردار بنانے کے لئے چینی پر سورہ بنی اسرائیل کی آیات وقضی ربک ان لا تعبدو الا ایاہ سے لے کر

 مسئولا تک 7 مرتبہ پڑھ کر دم کر لیجئے اور اس چینی کو اپنے بچوں کے دودھ میں یا چائے میں ڈال دیا کریں انشاء اللہ نافرمان اولاد چند ہی دنوں میں فرمانبردار ہوجائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Read also….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں