یہاں لوگ مجبور ہو کر برف سے وضو کرتے ہیں ۔۔ روس میں نماز کے لیے لوگ وضو کس طرح کرتے ہیں؟ دیکھیے

یہاں لوگ مجبور ہو کر برف سے وضو کرتے ہیں … روس میں نماز کے لیے لوگ وضو کس طرح کرتے ہیں؟ دیکھیے

 

سردیاں آتے ہی اکثر لوگ سوچتے ہیں کہ وضو کس طرح کیا جائے گا، نہایا کس طرح جائے گا,,,، کیونکہ ٹھنڈ انسان کو پانی کے قریب بھی نہیں جانے دیتی ہے۔

روس میں عام طور سردیوں میں درجہ حرارت منفی ہی ہوتا ہے,,,، جس سے روس میں برف باری جاری رہتی ہے,,,، اور موسم دلکش اور حسین ہونے کے ساتھ ساتھ سرد بھی ہوتا ہے۔

ایسے میں کئی لوگوں کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص منفی 16 ڈگری میں برف سے وضو کر رہا ہے۔

نماز ظہر کے لیے وضو کرتا یہ شخص برف سے منہ میں کُلے کر رہا ہے اور پھر برف ہی سے چہرے کو دھو رہا ہے۔

ناک میں برف کو لگا کر وضو کر رہا ہے۔ ایسا عمل اگرچہ دیکھنے والے کو اچھا لگے مگر وضو کرنے والا جانتا ہے کہ کس حد تک سردی ہوتی ہے اور کس طرح برف سے وضو کر رہا ہوں میں۔

REaD MORe ….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں