انتہائی طاقتورنواب سراج الدولہ کو جنگ پلاسی کے بعد گرفتار کرکے عبرت کا نشان کیسے اور کیوں بنایا گیا—-؟ معلوماتی اور معانی خیز واقعہ
لاہور(–ویب ڈیسک–)پلاسی کی جنگ کے بعد سراج الدولہ کو گرفتار کرکے کلائیو کے اشارے پر میرن نے نہایت درد ناک طریقے سے قیمہ قیمہ کرا دیا۔ اس کی لاش کو تمام شہر میں ہاتھی پر رکھ کر پھرایا گیا۔ جس کے”””’ ہمراہ ہزاروں انسانوں کی آہ و زاری نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔…