ہفتہ اتوار اور پیرتمام دفاتر اور سکولز بند اب ہفتے میں تین چھٹیاں ہوں گی۔۔حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری – Qahani.com

ہفتہ اتوار اور پیرتمام دفاتر اور سکولز بند اب ہفتے میں تین چھٹیاں ہوں گی,,, حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا,,, ،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری –

ہفتہ اتوار اور پیرتمام دفاتر اور سکولز بند اب ہفتے میں تین چھٹیاں ہوں گی —حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر ہفتے میں تین دن بند رہیں گے، حکومت نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا —- پنجاب حکومت نے سموگ کے پیش نظر ہفتے میں تین دن سکول اور دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سکول ہفتہ ، اتوار اور سوموار کے روز بند رہیں گے۔سکولوں کی پابندی ”27” نومبر سے 15 جنوری تک ہوگی۔تمام نجی دفاتر بھی ہفتے میں تین دن بند رہینگے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس

READ MORE BELOW‎

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں