دسمبر کا پہلا بڑا تحفہ۔۔جمعرات جمعہ اور ہفتہ ایک ساتھ 4 چھٹیاں۔۔ملازمین کی موجیں – Today Newztv

دسمبر کا پہلا بڑا تحفہ—جمعرات جمعہ اور ہفتہ ایک ساتھ 4 چھٹیاں–ملازمین کی موجیں –

 

دسمبر آتے ہی بڑی کوشخبری سنا دی گئی— ایک جمعرات جمعہ اور ہفتہ ایک ساتھ چار دن چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔تفصیلات کے مطابق مسلسل 4

چھٹیوں اور ایمریٹس کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق سال 2021ء کا آخری وقفہ یوم یادگاری اور متحدہ عرب امارات کے

قومی دن کے موقع پر بدھ یکم دسمبر سے ہفتہ 4 دسمبر تک چلے گا ، اس موقع 1 سے 4 دسمبر تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا— اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی پر دبئی کے فلیگ شپ کیریئر ایمریٹس نے موسم سرما کی تعطیلات کے لیے یورپ اور شمالی امریکہ کے منتخب مقامات پر

خصوصی ہوائی کرایوں کا اعلان کیا ہے ، مسافر 15 جون 2022 تک سفر کے لیے 7 نومبر 2021ء تک خصوصی کرایوں کی بکنگ کر کے موسم سرما کی چھٹیوں کی منصوبہ بندی شروع کر سکتے ہیں —کیوں کہ متحدہ عرب امارات کے رہائشی دسمبر کے پہلے ہفتے میں 4 دن کے وقفے کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں