حد سے زیادہ بارشیں….اور بڑی ت باہی محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی
حالیہ مون سون سیزن کے دوران حد سے زیادہ بارشوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور دو لاکھ 30 ہزار بے گھر ہوئے۔سری لنکا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر کے مطابق عمومی طور پر سری لنکا میں اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں شمال مشرقی مون سون کا سیزن ہوتا ہے۔ رواں برس ان مہینوں…