بریکنگ نیوز۔۔سعودی بادشاہ کاق ت ل ؟ ولی عہد محمد بن سلمان کو شدید ترین جھٹکا

بریکنگ نیوز…! سعودی بادشاہ کاق ت ل,,,؟ ولی عہد محمد بن سلمان کو شدید ترین جھٹکا

انسداد دہ ش ت گردی کی مشترکہ کوششوں کی نگرانی میں مدد کرنے والے سابق سینئر سعودی سیکیورٹی عہدیدار نے ایک انٹریو میں الزام لگایاہے——–کہ ملک کے ولی عہد نے ان کے والد کے بادشاہ بننے سے قبل ایک بار اس وقت تخت پر براجمان بادشاہ کوق ت ل کرنے کی بات کی تھی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے خفیہ ادارے کے سابق عہدیدار نے الزام لگایا کہ 2014 میں شہزادہ محمد بن سلمان نے فخریہ انداز میں کہا کہ وہ شاہ عبداللہ کوق ت ل کر سکتے ہیں۔اس وقت شہزادہ محمد بن سلمان کسی بڑے حکومتی عہدے پر فائز نہیں تھے

لیکن اپنے والد کی شاہی عدالت میں بطور گیٹ کیپر خدمات انجام دے رہے تھے، وہ اس وقت بھی تخت کے وارث تھے—-سعد الجبری نے شہزادہ محمد بن سلمان کو خبردار کیا کہ ان کے پاس ولی عہد کی ویڈیو ہے جس سے شاہی خاندان اور امریکا کے کئی بڑے رازوں کا انکشاف ہوتا ہے۔

سعد الجبری کا کہنا تھا کہ اگر شاہ عبداللہ کو ق ت ل کردیا جاتا تو یہ ویڈیو ریلیز بھی ہوسکتی تھیں۔یاد رہے; کہ سعد الجبری کو وطن واپس بلانے کے لیے دبا ڈالنے کے طور پر ان کے 2 جوان بچے سعودی حکومت کی حراست میں ہیں۔

اگر سعد الجبری واپس آجاتے ہیں تو ممکنہ طور پر انہیں جیل بھیج دیا جائے گا ;یا انہیں اپنے سابق مالک کی طرح گھر سے گرفتار کرلیا جائے گا۔ان کے سابق باس محمد بن نائف طاقتور وزیر داخلہ تھے جنہیں موجودہ ولی عہد نے 2017 میں جانشینی سے نکال دیا تھا۔

خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں