جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا۔۔۔!!! لڑکی کون ،کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہے ؟ جانیں –

جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا…! لڑکی کون,, ،کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہے… ؟ جانیں –

 پشاور(نیوز ڈیسک) عوامی راج پارٹی کے چئیرمین سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے آخرکار نکاح کرلیا—–۔تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کا نکاح پشاور کے مہمند قبیلے میں گزشتہ روز ہوا,,،

خاندانی زرائع کے مطابق اہلیہ کو 10 ہزار حق مہر لکھ کردیا۔دوستوں کے مشورے سے پشاور سٹی میں رہائش پذیر خاندان کی لڑکی سے نکاح کیا۔

لڑکی نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے….، رخصتی مارچ 2022ء میں ہوگی۔ عوامی راج پارٹی کے چئیرمین سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے آخرکار نکاح کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کا نکاح پشاور کے مہمند قبیلے میں گزشتہ روز ہوا،

خاندانی زرائع کے مطابق اہلیہ کو 10 ہزار حق مہر لکھ کردیا۔دوستوں کے مشورے سے پشاور سٹی میں رہائش پذیر خاندان کی لڑکی سے نکاح کیا۔لڑکی نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے، رخصتی مارچ 2022ء میں ہوگی۔

PAK  MEDIA…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں