اسلام آباد کی جانب مارچ اچانک ملتوی کر دیا گیا وجہ کیا بنی ؟ رات گئے انتہائی اہم ترین اعلان – Qahani.com

اسلام آباد کی جانب مارچ اچانک ملتوی کر دیا گیا وجہ کیا بنی ….؟ رات گئے انتہائی اہم ترین اعلان

جماعت اسلامی نے31اکتوبر کو اسلام آباد میں مارچ کا اعلان کیا تھا۔ بےروزگاری مارچ اسلام آبادڈی چوک میں ہونا ‏تھا جس سے امیرجماعت اسلامی سراج الحق نےڈی چوک میں خصوصی خطاب کرنا تھا۔.

‏ مارچ ملتوی کرنےکا فیصلہ موجودہحالات کی وجہ سےکیا گیا ہے….۔ یہ فیصلہ منصورہ میں سراج الحق کی ‏زیرصدارت اجلاس میں ہوا جس میں ملک کی موجودہ صورت حال کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ‏ مارچ میں ملک بھرسے بیروزگار نوجوانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔.

ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا ہے تھا کہ پاکستان کا جغرافیہ آزاد ہوا ہے،نظام آزاد نہیں ہوا ،,,,,جس نظام سے ‏نجات کے لیے کروڑوں لوگوں نے جدوجہد کر کے پاکستان بنایا تھا آج بھی وہی نظام ہرادارے میں رائج ہے.

۔ امیر جماعت اسلامینے کہا کہ مغربی جمہوریت سے اسی طرح پناہ مانگتے ہیں جیسے شیطان سے پناہ مانگتے ‏ہیں ہم اسی جمہوریت کے حامی ہیں جو قرآن و حدیث کے تابع ہو۔

READ MORE ARTICLES….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں