ہماری وفاقی میں حکومت آئی تو عمران خان کو کونسا عہدہ دیں گے؟ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بڑا اعلان – Qahani.com

ہماری وفاقی میں حکومت آئی تو عمران خان کو کونسا عہدہ دیں گے…..؟ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بڑا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ کرکٹ ٹیم ان کی وجہ سے اچھا کھیل رہی ہے ، ہماری وفاق میں حکومت آئی تو عمران خان کو کرکٹ بورڈ میں رکھیں گے احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم

تو روز اول سے ہی کہتے ہیں کہ عمران کان کیلئے کرکٹ ٹیم چلانا آئیڈیل کام ہے ، اب سن رہے ہیں کہ ان کی وجہ سے کرکٹ ٹیم نے تین میچ جیتے ہیں۔ ہم اپنی حکومت میں انہیں کرکٹ بورڈ میں جگہ دیں گے ۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ جب وفاقی حکومت نے ہر چیز کی ذمہ داری ہم پر ڈالنی ہے,,,

تو پھر وفاق بھیہمارے حوالے کر دیے ، سب کو علم ہے کہ پی ٹی آئی کیسے آئی ، اب ہواؤں کے رخ بدل گئے ہیں ،ہم بیک ڈور سے نہیں آئیں گے ، ہمیں عوام پوری ذمہ داری دیں گے ۔سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت پہلے کام کو بگاڑتی ہے ، پھر اسے ہی ٹھیک کر کے مبارکبادیں موصول کرتی ہے ،,,,

احتجاج والے معاملے کو اچھے انداز میں ہی حل کیا جا سکتا تھا ، تمام مسائل کا حل ایک ہی ہے کہ سب سٹیک ہولڈرز مل کر بیٹھیں ، اس حکومت کو گورننس کا علم نہیں ہے

READ MORE ARTICLES BELOW…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں