پاکستانی ٹیم کی باجماعت نماز کے دوران بنگلہ دیشی کھلاڑی خصوصی طور پر آصف علی کا سامان کیوں چیک کرتے رہے ؟ حیران کن ویڈیو سامنےآگئی

پاکستانی ٹیم کی باجماعت نماز کے دوران بنگلہ دیشی کھلاڑی,,, خصوصی طور پر آصف علی کا سامان کیوں چیک کرتے رہے,,, ؟ حیران کن ویڈیو سامنےآگئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلہ دیشی وکٹ کیپر—- بلے باز مشفیق الرحیم اپنے پاکستانی ساتھی آصف علی کے بیٹ کا معائنہ کرنے پہنچ گئے ۔

آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم جب پریکٹس کے دوران باجماعت نماز کی ادائیگی میں مصروف تھی— تو بنگلہ دیشی کرکٹر مشفیق الرحیم پاکستانی بیٹر آصف علی کا بیٹ چیک کرنے پہنچ گئے ،

وہ کافی دیر تک بیٹ کو الٹ پلٹ کردیکھتے رہے ۔ بعد ازاں ایک صحافی نے آصف علی سے کہا کہ اب تو آپ کے بیٹ کی ڈیمانڈ ہے ، یہ سیالکوٹ سے بنوایا ہے یا باہر سے منگوایا ہے ۔

آصف علی نے برجستہ جواب دیا کہ میں نے خود بنایا ہے ۔ یاد رہے کہ پاکستانی بلے باز آصف علی نے ورلڈ کپ ٹی 20 میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے حریف ٹیموں پر دھاک بٹھا دی ہے ۔

جارح مزاح بلے باز نے دو فتح گر اننگز کھیل کر اپنے خطرناک عزائم ظاہر کیے ہیں ، آصٖف علی نے 2 میچز میں اب تک صرف 19 گیندوں کا سامنا کیا اور بلے سے 7 چھکے جڑ چکے ہیں ۔

مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

GFHGF676757567

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں