عثمان مزرا کا آخری وقت قریب! حکام نے بڑا فیصلہ کر لیا، پاکستانیوں کا مطالبہ پورا

عثمان مزرا کا آخری وقت قریب..! حکام نے بڑا فیصلہ کر لیا، پاکستانیوں کا مطالبہ پورا

عثمان مزرا کا آخری وقت قریب! حکام نے بڑا فیصلہ کر لیا، پاکستانیوں کا مطالبہ پورا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے لڑکی پر ت، ش، دد کرنے کے معاملے میں پولیس نے ایک ماہ میں کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا ، ملزمان کے نام پاسپورٹ واچ لسٹ پر ڈالے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے ایف آئی اے کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ

ملزمان کے بیرون ملک فرار ہونے کا خدشہ ہے جس کی بناء پر ملزمان کے نام پاسپورٹ واچ لسٹ میں شامل کیے جائیں۔ خاص بات یہ ہے; کہ وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں نوجوان جوڑے کے کیس میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں; اس سلسلے میں انہوں نے آج آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان سے ملاقات کی اور اب تک ہونے والی پیش رفت سے متعلق استفسار کیا

جہان آئی جی اسلام آباد نے وزیراعظم کو کیس پر اب تک ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا; اور تمام معاملے سے متعلق بریفنگ دی، جس میں متاثرہ لڑکے لڑکی کے بیانات اور پولیس کی تفتیش سے متعلق آ گاہ کیا گیا…، وزیراعظم عمران خان نے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت کی کہ تفتیش کو ہر پہلو سے آگے بڑھایا جائے ،

وزیراعظم نے کیس میں خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے پولیس کو کیس منطقی انجام تک پہنچانے اور ملزمان کو قانون کے مطابق سخت س، زا دینے کی بھی ہدایت کی۔

CHECK ALSO

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں