ناخن کاٹتے ہی یہ عمل کریں ، جسم میں ایسی طاقت آئے گی کہ دیکھنے والے رک رک کر پوچھیں گے ، بہترین عمل –

ناخن کاٹتے ہی یہ عمل کریں,, ، جسم میں ایسی ‘طاقت’ آئے گی کہ دیکھنے والے رک رک کر پوچھیں گے ، بہترین عمل –

اسلام آباد (این این ایس نیوز) ناخن کاٹتے ہی یہ عمل کریں ، جسم میں ایسی طاقت آئے گی کہ دیکھنے والے رک رک کر پوچھیں گے ، زبردست عمل ۔۔۔ہاتھ اور پاؤں کے ناخنوں پر تیل لگانے کے فوائد بیان کئے جارہے ہیں یہ اتنے زبردست فائدے ہیں کہ آپ خود بھی یہ فائدے سن کر حیران رہ جائیں گے

اور آپ کی پھر یہی کوشش ہوگی کہ جب بھی ہم ہاتھ اور پاؤں کے ناخن کاٹیں اس کے بعد ہاتھ پاؤں کے ناخنوں پر تیل لگالیں ناخنوں پر آپ نے سرسوں کا تیل لگانا ہے اب ناخنوں کو کس طرح کاٹنا ہے کوشش یہ کریں کہ سنت کے مطابق ناخن کاٹے جائیں سب سے پہلے دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی کا ناخن کاٹنا ہے, اور اس کے بعد ساتھ والی تینوں انگلیوں کے ناخن کاٹیں دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کوچھوڑ دیں

پھر بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے لے کر باقی انگلیوں کے کاٹیں اور انگوٹھے کے کاٹیں پھر دائیں ہاتھ کا انگوٹھا جو رہ گیا تھا; اس کا ناخن کاٹ لیجئے یعنی آپ نے دائیں ہاتھ سے ہی ناخن کاٹنے شروع کئے اور دائیں ہاتھ پر ہی ختم کئے اور پاؤں کے دائیں پاؤں کے پہلے کاٹیں اس میں یہ ضروری نہیں ہے

کہ چھوٹی انگلی کے کاٹیں لیکن ابتداء دائیں سے کریں پہلے دائیں پاؤں کے کاٹ لیں اور پھر بائیں پاؤں کے ناخن کاٹیں اور اس کے بعد انگلی سے یعنی کسی بوتل میں اگرتیل ہے تو صرف انگلی ڈبو کر اسی ترتیب سے جس طرح آپ نے ناخل کاٹے ہیں; اسی ترتیب سے ان ناخنوں کے اوپر ہلکا سا تیل لگا دیں اور اسی طرح پھر پاؤں کے اوپر بھی پہلے دائیں پاؤں کی انگلیوں پر پھر بائیں پاؤں کی انگلیوں پر تیل لگادیں اس کے اتنے زبردست فائدے ہیں سب سے پہلا فائدہ یہ ہے

کہ آپ کی نظر کے اندر اللہ اضافہ فرمائیں گے اگر نظر کمزور ہوگئی ہے تو اور مزید کمزور نہیں ہوگی وہیں رک جائے گی میڈیسن بھی جو استعمال کرتے ہیں جن کی نظر کمزور ہوجاتی ہے تو ڈاکٹر یہی بتاتے ہیں جو کمزوری اس میں آگئی ہے وہی رہے گی آگے مزید کمزوری نہیں ہوگی تو آپ کو میڈیسن کی ضرورت نہیں ہوگی یہ ناخنوں کے اوپر تیل لگانا اتنا بڑا فائدہ مند ہے ہفتے میں ایک دفعہ کاٹنے ہیں افضل دن جمعۃ المبارک کا دن ہے
جمعہ کے دن سنت طریقہ یہ ہے کہ ناخن بھی کاٹیں حجامت بھی بنائیں اور جمعہ کی نماز کی تیاری بھی کریں اس کادوسرا فائدہ بہت اہم ہے کہ یادداشت آپ کی تیز ہوگی یادداشت کے اندر کوئی کمی نہیں ہوگی اکثر انسان ہوتے ہیں کوئی چیز رکھ کر بھی بھول جاتے ہیں کوئی بات کسی سے کرتے ہیں وہ بھی بھول جاتے ہیں کسی سے وعدہ کرتے ہیں تووہ بھی بھول جاتے ہیں اس میں بڑی شرمندگی ہوتی ہے بڑی ندامت ہوتی ہے جس سے وعدہ کیا ہے جب وہ ملتا ہے

دیکھ کر خیال آتا ہے کہ میں نے فلاں وقت اس سے وعدہ کیاتھا کام کا یا ملاقات کا یا اس کو کوئی چیز دینی تھی لیکن میرے ذہن سے ہی نکل گیا یہ بڑی شرمندگی والی بات ہوتی ہے لوگ اس کا بڑا الٹ مطلب سمجھتے ہیں کوئی کہتے ہیں کہ جان بوجھ کر ایسا کردیا اس نے کوئی کچھ خیال کرتا ہے کوئی کچھ خیال کرتاہے حالانکہ اس کی مجبوری ہے وہ بیچارہ بھول گیا اس بھول سے اللہ آپ کو بچائے گا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

SHARING IS CARNIG

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں