ہر کچھ سیکنڈ میں ایک شخص کی موت ۔۔ یہ کونسی بیماری ہے جس نے اچانک دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجادی – The News 100

ہر کچھ سیکنڈ میں ایک شخص کی موت … یہ کونسی بیماری ہے جس نے اچانک دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجادی –

ے جیسے دنیا ترقی کے منازل طے کر رہی ہے ویسے ہی خطرناک بیماریاں اور وائرسز بھی جنم لے رہے ہیں۔ ایک ایسی  بیماری کا نام ہیپاٹائٹس ہے۔پاکستان سمیتہی دنیا بھر میںآ

ج ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور اس کے خلاف آگہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ہیپا ٹائٹس ایک مہلک مرض ہے اور دنیا بھر میں اس کے مریضموجود ہیں جو اس بیماری کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔….

بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں ہر تیس سیکنڈز میں مرنے والے لوگ ہیپاٹائٹس کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں لوگوں کو موت کے منہ میں پہنچانے والی,

، ٹی بی کے بعد ہیپاٹائٹس دوسری بڑی اور خطرنا بیماری ہے۔ دنیا بھر میں 35 کروڑ سے زائد افراد اس مرض کا شکار ہیں اور اور ان میں سے کئی زیادہ تو علاج سے ہی محروم بتائے گئے ہیں

۔اقوام متحدہ کا کہا ہے کہ دنیا بھر میں سالانہ 4 لاکھ کے قریب افراد اس مرض کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ہیپاٹائٹس کے مریضوں کا شکار دوسرا بڑا ملک ہے,,,

، صرف پاکستان میں ہر سال ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس کا شکار ہوکر انتقال کر جاتے ہیں۔ پاکستان میں اس مرض کی صرف 2 اقسام بی اور سی کے ہی ڈیڑھ کروڑ مریض موجود ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق ہیپاٹائٹس کے مرض

سے بچنے کے لیے احتیاط ہی بہترین طریقہ ہے جس سے آپ خود کو اس موذی مرض سے بچا سکتے ہیں، استعمال شدہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال، گندا پانی، غیر معیاری اور ناقص غذا ہیپاٹائٹس کا سبب بننے والی بڑی وجوہات ہیں۔

Read more….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں