ریکارڈزکی بھرمار، بطور وکٹ کیپر محمد رضوان نے ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا

ریکارڈزکی بھرمار,,، بطور وکٹ کیپر محمد رضوان نے ایک اوراعزاز اپنے نام کرلیا

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریںٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں نمیبیا کے خلاف زبردست کھیل پیش کرنے والے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پہلے بلے بازی کرتے ہوۓ پاکستان ٹیم نے نمیبیا کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا تھا،اور پاکستان 45 رنز سے میچ جیت گیا تھا۔ میچ میں ناقابل شکست 79 رنز بنانے والے ,,,

محمد رضوان نے بطور وکٹ کیپر بلے باز ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔محمد رضوان ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں پاکستان کے پہلے وکٹ کیپر بلے باز بن گۓ ہیں ,,,

جنہوں نے ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ ففٹی پلس سکور کی ہیں۔ محمد رضوان 33 ٹی ٹونٹی اننگز میں 10 ففٹی پلس سکور بنا کرپاکستان کے پہلے وکٹ کیپر بلے باز بن گۓ ہیں جبکہ,

یہ پاکستان کے کسی بھی وکٹ کیپر بلےباز سے بہتر ہے,.کیونکہ سابقہ ریکارڈ 114 اننگزمیں 9 ففٹی پلس سکور کا تھا۔ کیچز کی سنچری کرنے کا اعزاز بھی محمد رضوان حاصل کرچکے ہیں۔

Read more articles…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں