شدید ترین صدمہ۔۔پیپلز پارٹی کے اہم شخصیت کو ق، ت، ل کر دیا گیا – Qahani.com

شدید ترین صدمہ,,,پیپلز پارٹی کے اہم شخصیت کو ق، ت، ل کر دیا گیا –

یپلز پارٹی کو انتہائی برا صدمہ بڑے رہنما کو ق، ت، ل کر دیا گیا۔پیپلزپارٹی کے رہنما ملک شاہان حاکمین اٹک میں ہونے والے حم، لے میں جاں بحق ہوگئے۔

مقامی پولیس کے مطابق اٹک میں ملک شاہان پر جنازے سے واپسی پر فائ، رن گ کی گئی جس کےنتیجے میں گول ی ان کے سر میں لگی۔ اٹک پولیس نے بتایا کہ,,,,

ملک شاہان کو شدید زخمی حالت میں اٹک سے راولپنڈی منتقل کیا جارہا تھاکہ وہ راستے میں دم توڑ گئے۔ شاہان حاکمین پیپلزپارٹی کے رہنما ملک حاکمین کے صاحبزادے تھے….

۔ ڈی پی او اٹک کے مطابق واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرف تار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائےگا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنما کے ق، ت

ل کی شدید مذمت کی اور ٹوئٹ میں کہا کہ شاہان حاکمین کے ق، ت ل کی خبر سن کر انتہائی صدمے کی کیفیت سے دوچارہوں

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں