’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘‘ –

’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم “تم کو بھی لے ڈوبیں گ‘‘ –

فغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان گلبدین نائب نے نیوزی کے خلاف میچ سے قبل خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘‘

افغانستان کی ٹیم اپنے تمام چھ میچز ہار کر پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہے جبکہ نیوزی کی ٹیم چار میچوں کے بعد 6 پوائنٹس ہیں،,,,

سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لئے نیوزی لینڈ کو افغانستان کے خلاف کامیابی ضروری ہے۔پریس کانفرنس کے دوران جب گلبدین نائب سے نیوزی سے متعلق میچ کے بارے میں پوچھا گیا ,,,

تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ’’ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے‘‘افغان ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دنیا کے بہترین بیٹنگ اٹیک کی حامل بھارتی ٹیم کے,

خلاف آپ نے ہماری پرفارمنس دیکھی لہٰذا اگر وکٹ نے ہمارے اسپنرز کو مدد دی تھی تو صرف نیوزی لینڈ نہیں ہر ٹیم کے لئے اُنہیں کھیلنا مشکل ہوگا۔

Read more articles….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں