سابق صدر کی حالت تشویشناک۔ ۔۔اچانک آئی سی یو منتقل کر دیاگیا۔۔دعاؤں کی اپیل ۔۔ افسوسناک اطلاعات – Qahani.com

سابق صدر کی حالت تشویشناک….اچانک آئی سی یو منتقل کر دیاگیا۔۔دعاؤں کی اپیل ۔۔ افسوسناک اطلاعات

ابق صدرکے خ، ون میں انفیکشن کے باعث طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں  اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کردیا گیا ہے۔…

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ارون میڈیکل سینٹر میں زیر علاج سابق صدر کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ 75 سالہ

کلنٹن انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں تھے، انہیں بنیادی طور پر پرائیویسی دینے کے لیے آئی سی یو میں رکھا گیا ۔… غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر کی

 ناساز طبیعت کا تعلق امراضِ قلب یا کورونا سے متعلق نہیں ہے۔ بِل کلنٹن کے ترجمان اینجل یورینا نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وہ بہتر حالت میں ہیں

 ، اور ڈاکٹروں ، نرسوں اور عملے کے ناقابل یقین حد تک شکر گزار ہیں جو انہیں بہترین دیکھ بھال فراہم کر رہے ہیں۔

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں