کمرہ امتحان میں بچے کی والادت ،ناقابل یقین خبر – The Pakistan Time

کمرہ امتحان میں بچے کی والادت ,,,،ناقابل یقین خبر

کمرہ امتحان میں بچے کی والادت ،ناقابل یقین خبر!امریکا میں قانون کا امتحان دینے والی حاملہ خاتون نے آن لائن پیپر کے دوران صحت مند بچے کو جنم دیدیا۔…

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابقریاست الینوائے میں لویولا یونیورسٹی شکاگو کی طالبہ برینانا ہل کو اس بات کا تو اندازہ تھا کہ امتحانی پیپرز کے درمیان وہ حاملہ ہوں گی….

لیکن انہیں یہ نہیں پتہ تھا کہ90 منٹ کے پیپر کے دوران ہی انہیں بچہ جنم دینا پڑ سکتا ہے۔ہرینانا ہل نے میڈیا کو بتایا کہ میں مطمئن تھی کہ امتحانات کی تاریخ ان دنوں کی ہے,,

جب میں 28ہفتوں کی حاملہ ہوں گی لیکن کورونا وبا کی وجہ سے تاریخ میں تبدیلی ہوئی اور اب نئی تاریخ اس وقت کی تھی جب میرے 38 ہفتے پورے ہونے تھے۔…

قانون کی طالبہنے مزید بتایا کہ 90 منٹ کے چار پیپرز دو لگاتار دنوں میں ہونا تھے لیکن پہلے ہی روز پہلے پیپر کے دوران زچگی کا درد شروع ہو گیا لیکن یہ مرحلہ میں نے مکمل کرلیا۔…

وقفے کے بعد دوسرا پیپر مڈوائف کی نگرانی میں دیا اور فوراً اسپتال پہنچی جہاں بچے کو جنم دیا۔ہرینانا ہل کے مطابق دوسرے دن پیپرز تھا جو میں نے اسپتال میں اپنے روم میں دیا …

اوراس دوران میرے شوہر، ماں اور نرسیں بچے کی دیکھ بھال کرتے رہے۔

Read more articles…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں