یا اللہ سب کی عزتوں کی حفاظت فرما، پاکستان کے اہم شہر کے سکول میں خواتین کے واشرومز میں کیا کام ہوتا پکڑا گیا ؟ محکمہ تعلیم نے ایکشن لے لیا – The News Pak

یا اللہ سب کی عزتوں کی حفاظت فرما، پاکستان کے اہم شہر کے سکول میں خواتین کے واشرومز میں کیا کام ہوتا پکڑا گیا,,,, ؟ محکمہ تعلیم نے ایکشن لے لیا –

نجی اسکول میں خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف ہوا ہے، خواتین کی خفیہ کیمروں سے متعلق شکایت پر محکمہ تعلیم سندھ نے فوری ایکشن لیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ نجی اسکول میں خفیہ کیمرے سے

خواتین کی ویڈیوز بنائی جاتی تھیں۔ حکام محکمہ تعلیم کے مطابق محکمہ تعلیم کی ٹیم نے بدھ کے روز اسکول کا دورہ کیا تھا، دورے  کے دروان خواتین کےواش روم سے خفیہ کیمرے بر آمد کیے گئے۔ حکام کا کہنا ہے

کہ ویجیلنس ٹیم نے خفیہ کیمروں سے متعلق رپورٹ محکمہ تعلیم کو جمع کروادی۔ حکام کا بتانا ہے ——کہ اسکول انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا

DSHGF-78655

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں