دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جاری ، ایسے میں قومی ہیرو سعید انور کہاں ہیں ؟جان کر ہر کوئی حیران رہ جائے – News 92

دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جاری,,,, ، ایسے میں قومی ہیرو سعید انور کہاں ہیں ؟جان کر ہر کوئی حیران رہ جائے –

سلام آباد(نیوز ڈیسک)واضح رہے کہ دبئی میں ورلڈ ٹی ٹونٹی کا مقابلہ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جس میں ویسٹ انڈیز ، سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں باہر ہو چکی ہیں۔۔۔

۔جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ ناز کرکٹر سعید انور کا میڈ یکل ٹرانسکرپشن بلنگ کارپوریشن(ایم ٹی بی سی ) باغ دورہ۔اور مختلف سیکشنز کا معائنہ،،،

ایگزیکیٹو چیئرمین ایم ٹی بی سی محمود الحق بھی اس موقع پر موجود تھے،سعید انور کو ایم ٹی بی سی کے انتظامی امور اور کمپنی کی خدمات کے حوالہ سے بریفنگ بھی دی گئی۔۔۔۔

واضح رہے کہ قومی ہیرو تبلیغی جماعت کے ساتھ آزاد کشمیر میں موجود ہیں۔ اس موقع پر سعید انور نےایم ٹی بی سی کے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ،

آزاد کشمیر میں بین الاقوامی معیار کی حامل کمپنی کی خدمات لائق تحسین ہیں ،ایم ٹی بی سی انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے جنہوں نے اپنے علاقے میں سرمایہ کر کے مقامی سطح پر،،

لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کیے،ایم ٹی بی سی جیسے ادارے کی آزاد کشمیر کے لوگوں کو ضرورت تھی جو یہاں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرے اور پرائیویٹ سیکٹر میں لوگوں کو روزگار فراہم کرے۔

Read more articles…

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں