ملک میں بڑے پیمانے پر فس، اد، ات شروع۔۔۔ 210 افراد ہلاک۔۔ہر طرف ل، اش، یں،کہرام مچ گیا – Qahani.com

ملک میں بڑے پیمانے پر فس،, اد، ات شروع۔۔۔200 افراد ہلاک۔۔ہر طرف ل، اش، یں،کہرام مچ گیا –

ند روز کے دوران نس، لی فس، اد، ات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ انسانی حقوق کمیشن کا عینی شاہدین کے حوالے سے بتانا ہے کہ ,,,

ایک باغ، ی تنظیم اورومو لبرل آرمی (او ایل اے) سے وابستہ مسل، ح افراد گزشتہہفتے گدا کریمو کے مغربی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے انخلا کے فوری بعد داخل ہوئے,,,

اور انہوں نے 150 سے زائد لوگوں کو فائ، رنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ای ایچ آر سی کے مطابق ان حم، لوں کی وجہ سے بڑی تعداد میں رہائشی خواتین اور بچے دوسرے علاقوں میں بھاگنے پر مجبور ہوگئے ,,,

اور بعدازاں مقامی افراد نے نس، لی بنیاد پر انتقامی ح، ملے کیے جس کے نتیجے میں 60 سے زائدافراد م، ارے گئے۔..

دوسری جانب  باغ، ی تنظیم کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں شہریوں پر کیے گئے ت، ش، د، د اور ح، ملوں کے الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔

Read more articles below…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں