خان صاحب کو بس ٹی وی پر ہی دیکھ لیتے ہیں۔۔اپنے ہی اہم ترین رہنما کا کپتان کوبڑا جھٹکا – Qahani.com

خان صاحب کو بس ٹی وی پر ہی دیکھ لیتے ہیں…. اپنے ہی اہم ترین رہنما کا کپتان کوبڑا جھٹکا –

ٹری میں پی ٹی آئی کے جلسے میں پارٹی کے مقامی رہنما خاوند بخش نے اپنی ہی پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا…

جلسے سے خطاب میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما خاوند بخش نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اب تک عوام کو کچھ دیا نہیں اور اب تو

خان صاحب سے ملنا بھی مشکل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خان صاحب کو بس ٹی وی پر ہی دیکھ لیتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی کو

خبردار کرتے ہوئے کہا کہ,,,اگر اب بھی آنکھیں نہ کھولیں تو بہت مشکل ہوجائے

Read more article..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں