مردانہ کمزوری کا سستا ترین علاج بس یہ ایک چیز کھانے – Qahani.com

مردانہ کمزوری کا سستا ترین علاج,, بس یہ ایک چیز کھانے –

  1. خصوص مردانہ کمزوری کاعلاج ہرگھرمیں موجودعام سی ٹیبلٹ میں چھپا، نام جان کرحیرت ہوگی مردوں میں مخصوص کمزوری کے مسئلے کی بڑی وجہ دوران خون کی خرابی ہوتی ہے…

اور یہ مسئلہ بسااوقات مہنگے علاج سے بھی رفع نہیں ہوتا تاہماب ترک سائنسدانوں نے ہر گھر میں پائی جانے والی ایک عام سی ٹیبلٹ کے ذریعے اس کا انتہائی آسان علاج بتا دیا ہے۔…

خبر کے مطابق یہ ٹیبلٹ ”اسپرین“ ہےجس کے متعلق استنبول کی میڈی پول یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر مردانہ کمزوری کے مسئلے سے دوچار مرد اسپرین کی روزانہ ایک ٹیبلٹ

مسلسل6ہفتے تک کھائیں تو انہیں اس مسئلے سے نجات مل جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اس تحقیق میں 184ایسے مردوں پر تجربات کیے جن کی عمراوسطاً48سال تھی

اور وہ اس مرض کا شکار تھے۔ انہیں دو گروپوں میں تقسیم کرکے سائنسدانوں نے ایک گروپ کو 6ہفتے تک روزانہ اسپرین کی ایک ٹیبلٹ کھلائی جبکہ دوسرے گروپ کو نقلی ٹیبلٹ دی جاتی رہی…..

۔ اس سے دوسرے گروپ کے لوگوں کو بھی یہ احساس رہتا ہے کہ وہ بھی ٹیبلٹ کھا رہے ہیں لیکن ٹیبلٹ کا کوئی منفی یا مثبت اثر نہیں ہوتا۔ تقریباً چھ ہفتے بعد ماہرین نے

دوبارہ ان کے مرض کے تجزیات کیے تو حیران کن نتائج سامنے آئے۔نقلی ٹیبلٹ کھانے والوں کو کوئی فرق نہیں پڑا تھا جبکہ جو لوگ روزانہ اسپرین کی ٹیبلٹ کھا رہے تھے

ان کا 50سے 88.3فیصد تک مرض ختم ہو گیا تھا۔ جنسی تقویت کی ٹیبلٹ ’ویاگرا‘ کھانے سے یہ شرح 48سے 81فیصد ہوتی ہے۔چنانچہ اس تحقیق میں اسپرین کے نتائج ویاگرا سے بھی بہترسامنے آئے۔

تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر ذکی بائراکتر کا کہنا تھا کہ بعض لوگوں کے خون میں موجود پلیٹ لیٹس بہت بڑے ہوتے ہیں جو دوران خون میں رکاوٹ بنتے ہیں..

۔اسپرین کی ٹیبلٹ ان سمیت دوران خون میں رکاوٹ کی دیگر وجوہات کو دور کر دیتی ہے جس کے نتیجے میں مردوں کا یہ جنسی مسئلہ حل ہو جاتا ہے

Read more articles below…..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں