احساس راشن رعایت پورٹل ، مستحق خاندانوں کو ماہانہ راشن پر کتنے ہزار کی رعایت ہو گی؟ خوشخبری سنا دی گئی – Qahani.com

احساس راشن رعایت پورٹل ، مستحق خاندانوں کو ماہانہ راشن پر کتنے ہزار کی رعایت ہو گی….؟ خوشخبری سنا دی گئی –

 

Android App iOS App

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے غریبوں کو سستا راشن فراہم کرنے کیلئے احساس راشن رعایت پورٹل کا اجراء کر دیا گیا……، پورٹل کو رجسٹریشن کیلئے کھول دیا گیا۔چیئرپرسن احساس پروگر ام ثانیہ نشتر نے کہا کہ کم آمدنی والے گھرانے اپنی

درخواستیں پورٹل پر آن لائن جمع کرواسکتے ہیں، فی گھرانہ کی ایک ہی درخواست جمع ہوگی، درخواست گزار یقینی بنائیں کہ سم گھرانےکے اسی فرد کے نام پر رجسٹر ہو، اہل گھرانے کا صرف رجسٹرڈ فرد راشن رعایت حاصل کر سکے گا۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ رجسٹریشن کے 4 ہفتے میں پیغامات 8171سے بھجوا دئیے جائیں گے،دو کروڑ اہل گھرانوں کےلیے آٹا، خوردنی تیل، دالوں پر ماہانہ ایک ہزار کی رعایت ہوگی،کریانہ دکانداروں کی رجسٹریشن کےلیے بینک اکاؤنٹ نمبر فراہم کرنا ضروری

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں