بڑا ح، ملہ کر دیا گیا۔۔40 فوجی جان سے گئے درجنوں زخمی۔۔ایمرجنسی نافذ – Qahani.com

بڑا ح، ملہ کر دیا گیا ,,,40 فوجی جان سے گئے,, درجنوں زخمی …ایمرجنسی نافذ –

Android App iOS App

یمن کے صوبے لحج میں فوجی اڈے پر ہونے والے حم، لے میں درجنوں فوجی ہلاک ہو گئے…۔یمنی فوج کے ترجمان محمد النقیب کے مطابق فوجی اڈے پر حم، لے کے نتیجے میں حکومت کے

حمایتی تقریباً 30 سے 40 فوجی ہلاک ہوئے…. جبکہ زخمی افراد کی تعداد 60 ہے۔میڈیا رپورٹسکے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا ہے… کہ ہلاک ہونے والوں میں عام شہری بھی شامل ہیں یا نہیں۔طبی ذرائع نے بتایا

کہ الاناد ائیر بیس پر ح، ملے کے بعد ل، اش، وں اور زخمیوں کو صوبے کے مرکزی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یمنی افواج کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے

کہ فوجی اڈے پر م، یزا، ئ، ل اور ڈ، رو، ن سے ح، ملہ ح، وث، ی باغ، یوں نے کیا تاہم حوث، ی باغ، یوں نے ح، ملے سے متعلق تاحال کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

”””””’READ MORE NEWS BELOW”””””’

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں