حکومت کے بیرون ملک گئے 2 سینیٹرز کا وطن واپس آنے سے انکار،کون ہیں یہ ؟پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی – PAKISTAN PRESS

حکومت کے بیرون ملک گئے 2 سینیٹرز کا وطن واپس آنے سے انکار،,,,,کون ہیں یہ ؟پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

حکومت نے پارلیمنٹ سے قانون سازی کے لئے بیرون ملک موجود اپنے اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت کو واپس بلا لیا ہے تاہم 2سینیٹرز نے واپس آنے سے انکار کر دیا ہے …

حالانکہ چیئرمین سینیٹ ان دونوں سینیٹرز کو خود کال کی تھی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم سے تعلقرکھنے والے ایک سینیٹرز ,,

اور ایک آزاد سینیٹرز کو لندن میں ٹیلی فون کیا اور ان سے درخواست کی کہ وہ فوری واپس آئیں کیونکہ حکومت کل 11 نومبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کرنا چاہتی ہے ,,,,

،ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دونوں سینیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر کورونا ٹیسٹ کرانے اور تمام ترسفری سہولیات فراہم کرنے بھی یقین دہانی کروائی گئی لیکن,,,

دونوںسینیٹرز نے اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے واپس آنے سے معذرت کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت ان سینیٹرز کو واپس بلانے کے لئے ہر حربہ استعمال کررہی ہے,,,

جبکہ ماحولیات میں کانفرنس میں شرکت کے لئے گئے ہوئے سینیٹرز کا وفد بھی پاکستان واپس پہنچ گیا ہے

Read more articles below….

 ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں