خبردار! بس بہت ہو گیا۔۔رات گئے ملک گیر مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

خبردار,,! بس بہت ہو گیا….رات گئے ملک گیر مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

خبردار…! بس بہت ہو گیا۔۔رات گئے ملک گیرمکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری تاجروں کو ذخیرہ اندوزی کے نام پر ہرا سا ں کر کے دکانوں کو سیل کرنا، گرفتاریاں اور

جرمانے کرنے کے علاوہ آئے روز بڑھتے ہوئے ٹیکسوں کیخلاف ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 29 نومبر بروز سوموار ملک گیر ہڑتال کیلئے مشاورت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ آئے روز تاجروں پر لگائے

جانیوالے ٹیکسوں سے کاروبار تباہ ہوچکے ہیں اب اپنے حق کیلئے ہم احتجاج کیساتھ ساتھ شٹر ڈاؤن کرنے پر غور کررہے ہیں جس کیلئے 29نومبر کی تاریخ پر غور کیا جارہا ہے تاجر تنظیموں کو اعتماد میں لیکر حتمی فیصلہ کیا جائیگا

29 نومبر کی ہڑتال مکمل ہڑتال ہوگی جس میں ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو مستقل شٹر ڈاؤن رکھنے پر مشاورت کا عمل مکمل کیا جائے گا ۔ دوسری جانب گزشتہ روزپارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔24

نیوز کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہائوس میں ہونے والی میٹنگ میں آرمی چیف اور پارلیمنٹیرینز کے مابین ہلکی پھلکی گفتگو بھی ہوئی۔جمعیت علما اسلام(ف) کے رہنما مولاناعبدالغفور حیدری نے آرمی چیف سے سوال کیا کہ آپ اس اہم اجلاس میں پارلیمانی رہنمائوں کو بریف کرنے آئے ہیں لیکن اپنے دوست کو ساتھ نہیں لائے۔جس پر آرمی چیف نے کہا کہ عمران خان میرے باس ہیں ،دوست نہیں۔

CLICK OR READ MORE ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں