“میں نے دبئی میں دوسری شادی کرلی ہے” شوہر کا فون پر مذاق اُس کی بیوی کی جان لے گیا – Nation 92 News

“میں نے دبئی میں دوسری شادی کرلی ہے—-” شوہر کا فون پر مذاق اُس کی بیوی کی جان لے گیا –

اسلام آباد(—نیوز ڈیسک—) ایک مذاق نے ہنستے بستے گھر کو اُجاڑ دیا– ہر آنکھ اشکبار ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پردیس گئے ہوئے یعنی بیرون ملک دبئی میں مقیم پاکستان کے ضلع سیالکوٹ کے رہائشی ایک شہری نے

اپنی بیوی سے مذاق کیا اور کہا —-کہ اس نے دبئی میں دوسری شادی کرلی ہے۔ یہ بات سنتے ہی اس کی بیوی نے پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں پیش آیا

جہاں ایک گھر سے خاتون کی پھند ا لگی لا ش ملی۔ اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والی خاتون کی شناخت فوزیہ کے نام سے ہوئی ہے جس نے سات سال قبل محمد رمضان سے پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے— کہ رمضان دبئی میں مقیم ہے

اور اس نے بیوی سے فون پر مذاق میں کہا کہ اس نے دوسری شادی کر لی ہے۔ یہ بات سنتے ہی فوزیہ نے اپنی جان لے لی—۔ دوسری جانب امریکا کی کھرب پتی ماڈل، سنگر، اداکارہ اور بزنس وومن پیرس ہلٹن نے بلآخر 40 برس کی عمر  میں

اپنے سرمایہ کار  دوست کارٹر ریوم سے شادی کر لی۔ پیرس ہلٹن نے شادی کے روز مختلف مواقعوں پر 4 لباس زیب تن کیے، شادی کی تقریب میں ہالی وڈ کے کئی اہم ستارے بھی شریک ہوئے۔ پیرس ہلٹن کا اس حوالے سے کہنا تھا

کہ میں اور کارٹر گزشتہ 15 سال سے دوست ہیں اور اب ہم نے میاں بیوی بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکن میڈیا پرسنیلٹی کا کہنا ہے —کہ ہم ایک دوسرے کی زندگی میں شامل رہے اور  پھر ہم 2019 میں دوبارہ یکجا ہوئے اور اس وقت سے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہیں۔

FGHFG6575674567457688888

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں