عثمان غازی کی ایک خاصیت تھی کہ..؟؟؟؟ جاننےکے لیے لنک پر کلک کریں

عثمان غازی کی ایک خاصیت یہ تھی اسکی جنگوں میں خون ریزی کم سے کم ہوتی تھی وہ ہمیشہ اپنے دشمن کو ایک لمبے عرصے تک لٹکا لٹکا کے اتنا تھکا دیتا کہ وہ خود آ کے صلح کی بھیک مانگتے تھے،،،،

اور عثمان ہر دشمن کو پہلے نفسیاتی جنگ میں مبتلا کرتا تھا یونہی بک بک کر کے ایک سے ایک چول نہ مارے کہ اوور ایکٹنگ ہے یا بزداغ نے تاریخ کا بیڑا غرق کر دیا۔۔

ایک دشمن پر پورا سیزن لگا دیا تو وہ ایک قلعہ انہ گول پورا ایک شہر ہوا کرتا تھا انہیں فتح کرنا کوئ عام بات نہ تھی بلکہ ہر قلعہ ایک پورا شہر ہوتا تھا فضول میں ٹر ٹر نہ کیا کریں ۔۔۔۔

ڈرامے میں اس وقت تاریخ کی نظر سے دیکھا جاۓ تو عثمان کی عمر ابھی تقریبا 26سال بنتی ہے اور عثمان 43سال کی عمر میں سلطان بنتا ہے دراصل آپ پاکستانیوں کا مسئلہ یہ ہیکہ کوئ آپ کو سمجھانے لگ جاۓ ،،

یا کسی سمت کی طرف رہنمائ کرے تو آپ آگے سے اسی کے باپ بن کے اسے سمجھانے لگ جاتے ہو آج سے دو سال پہلے کون اپنی عظیم۔الشان تاریخ سے واقف تھا جب واقف ہوۓ تو،،

واقف کرانے والے کے ھی باپ بن بیٹھے کہ بزداغ کی جو مرضی ھو کرتا پھرتا ہے اپنی زبانوں کو لگام دیا کریں مجھے یقین ہیکہ اکثریت نے صرف یوٹیوبروں کی بکواس تاریخ ھی سنی ہے ،

یا گوگلی مغربی کتابیں پڑھی ہیں اس لیے ایک سے ایک بڑھ کر بکواس کرتے ہیں اتنے طول دینے کا مقصد آپ کے دلوں میں بھولا ھوا نظریہ اجاگر کرنا ہے آپ کو منزل کی ایک سمت بتانی ہے ۔۔۔

ورنہ ارطغرل و عثمان کی زندگی کو ایک فلم میں بند کر کے پیش کیا جاسکتا تھا انسان اگر تاریخ پڑھے بھی تو صرف ورق گردانی ھی نہ کرے صفحے ھی نہ پلٹے ،،،

بلکہ دل کی آنکھوں سے دماغ میں اس زمانے کا پورا نقشہ کھینچے پھر میں پوچھو گا کہ ان مبارک اسلاف کی قربانیاں پڑھ کر دل لرزہ براندام ھوتا ھے یا نہیں؟ ایک عجیب سی کیفیت طاری ھوتی ہے یا نہیں؟

انسان انگشت بدنداں ہوتا ہے یا نہیں؟ ہاں اگر آپ نے چسکے لینے ٹھرکے مارنی ہے تو مزے کرے لیکن اس مقدس دعوے اور مبارک نظریے کی ایک بوند بھی آپ کے دل پر نہیں پڑے گی سب کچھ دل سے ھوتا ہے۔۔

آپ بیچاروں کو تو قسط میں کئ مبہم اشارے تو سرے سے ھی سمجھ نہیں آتے ایسے لوگوں کی مثال وھی ہے جیسے جوان بیٹے اپنے بوڑھے باپ کو کہتے ہیں ابا تمھیں کیا پتہ ہے ،

کیا کیا ھو رہا ہےمطلب کہ اپنے باپ کو ھی سکھانے چلتے ہیں ایسے ناہنجار بیٹے اسی چسکوں کی وجہ سے کوئ بات آپ کے دلوں پے اثر نہیں کرتی۔یہی حقیقت ہے

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں