سردی لگے تو گھبرانا نہیں ,,,اور رضائی نہ ہو تو آپ نے سردی میں سونا نہیں ریاست مدینہ میں روئی کے نرخ 17000 ہزار روپے فی من کی حد کو چھو گئے

بہاولنگر(این این آئی) سردی لگے تو آپ نے گھبرانا نہیں اور رضائی نہ ہو تو آپ نے سردی میں سونا نہیں ریاست مدینہ میں روئی کے نرخ,

17000 ہزار روپے فی من کی حد کو چھو گئے ہیں ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا’ چینی’ گھی مافیا کے بعد روئی مافیا بھی مارکیٹ میں آگئی ہے,

اور گزشتہ سال روئی کی فی من قیمت 12000 روپے تھی جو ایک سال کے دوران 5 ہزار روپے اضافے کیساتھ 17000,

فی من کی حد کو چھو گئی ہے جبکہ اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

Read more articles below….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں