اب آپ کا بل جمع نہیں ہو گا کیونکہ ۔۔۔ شہر کے مختلف بینکوں کا بل وصول کرنے سے انکار ، حکومت نے نئی شرط عائد کردی – Qahani.com

اب آپ کا بل جمع نہیں ہو گا… کیونکہ شہر کے مختلف بینکوں کا بل وصول کرنے سے انکار ، حکومت نے نئی شرط عائد کردی –

 

Android App iOS App

شہر کے مختلف بینکوں نے لیسکو کے صارفین سے بجلی کے بل وصول کرنے کے انکار کر دیا، بلوں پر قومی شناختی کارڈ اور موبائل نمبر درج نہ ہونے پر بل جمع نہیں ہو رہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوں پر شائع ہونے والے صارف کا قومی

شناختی کارڈ نمبر لازمی قرار دیدیا گیاہے—- تاہم لیسکو کے لاکھوں صارفین نے سالہا سال سے بجلی کے کنکشن لے رکھے ہیں،کنکشن لینے کے بعد صارفین نے اپنے نام پر بلوں کو منتقل نہیں کروایا،کنکشن منتقل نہ ہونے کی وجہ سے صارفین کو بلوں کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

لیسکو نے وفاقی حکومت کی ہدایت پر بجلی کے بلوں پر قومی شناختی کارڈ نمبر لینے کی ہدایت کی تھی، قومی شناختی کارڈ نمبر کیساتھ ساتھ موبائل نمبر لینا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے، اس لئے قومی شناختی کارڈ اور موبائل نمبر نہ ہونے پر بل جمع نہیں ہو سکیں گے

READ MORE NEWS BELOW—–

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں