خوشخبری،خوشخبری،خوشخبری،پٹرول آج سے کتنی قیمت پر ملے گا ؟بڑے عرصے بعد پاکستانیوں کے بڑی خوشخبری – Qahani.com

خوشخبری،خوشخبری،خوشخبری،پٹرول آج سے کتنی قیمت پر ملے گا…. ؟بڑے عرصے بعد پاکستانیوں کے بڑی خوشخبری –

 

Android App iOS App

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا…، اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے5 روپے فی لیٹر اضافے کی سمری ارسال کی تھی،وزیراعظم نے سمری مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی ہے، اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی

قیمتوں میں ساڑھے5 روپے فی لیٹر اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کی تھی، وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے5 روپے اضافے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی تھی۔

وزیراعظم نے سمری مسترد کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سیلز ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ کابینہ کو بھیجا جائے

CLICK MORE BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں