سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو پھ ان سی۔۔ایسی خبر آ گئی جس نے ہر طرف آ گ لگا دی – Qahani.com

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو پھ ان سی — ایسی خبر آ گئی,, جس نے ہر طرف آ گ لگا دی –

 

Android App iOS App

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی  آڈیو پر ن لیگی سپورٹرز اور رہنماؤں کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے—– اور وہ ہر حد پار گئے اور عدلیہ ،فوج سے متعلق نامناسب زبان کا استعمال کرتے رہے۔

ن لیگی سپورٹرز نے ثاقب_نثار_کو _پھ ان سی_دو ٹرینڈ چلادیا تو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ان کا کہنا تھا کہ نہ صرف ثاقب نثار کا احتساب ہونا چاہئے: بلکہ اس س زائ ے م وت دینی چاہئے، کچھ کا کہنا تھا

کہ س زا کا حقدار صرف ثاقب نثار نہیں بلکہ وہ لوگ بھی ہیں– جو اسکے پیچھے تھے۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ آواز ثاقب نثار ہی کی ہے،

ایک دن حق اور سچ سامنے آکر ہی رہتا ہے۔مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف، مریم کی س زا عدل کے ہر پیمانے کے مطابق ختم ہوچکی ہے،

امریکی کمپنی نے آواز کے حقیقی اور درست ہونے کا سائنسی تجزیہ کیا ہے، امریکی کمپنی نے تصدیق کی کہ آواز ثاقب نثار ہی کی ہے، اعمال نامہ حاضر ہے جناب کا، گناہ پرعذر پیش کرنا بدترین گناہوں میں سے ہے۔

علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس کا ایک نیا آڈیو کلپ سامنے آنے سے پتہ چلتا ہے– کہ کس طرح نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی

عمل سے باہر رکھنے کے لیے عظیم الشان سکیم کے تحت نشانہ بنایا گیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا: کہ وقت آگیا ہے کہ ان غلطیوں کو درست کیا جائے، قوم انصاف کے نظام کی منتظر ہے۔

READ MORE NEWS ARTICLES BELOW

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں