بیرون ملک کے سفیروں کو بُلا کر پاک آرمی کی تذلیل!کیا عاصمہ جہانگیر کانفرنس (ن)لیگ کے لیے تھی؟عالمی ایجنڈا بے نقاب

بیرون ملک کے سفیروں کو بُلا کر پاک آرمی کی تذلیل!کیا ”عاصمہ جہانگیر کانفرنس (ن)لیگ کے لیے تھی….؟عالمی ایجنڈا بے نقاب

اسلام آباد (–مانیٹرنگ ڈیسک –)سینئر دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر)امجدشعیب نے علی احمد کرد کو پاگل انسان قراردیدیا۔ یوٹیوب وی لاگ میں گفتگو کرتے ہوئے امجد شعیب کا کہنا تھا کہ,,

انہوں نے علی احمد کرد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل جب ایک شخص پاگلوں کی طرح تقریر کر رہا تھا ، اور جنرل جنرل نعرےلگا رہا تھا ، اس آدمی کو پکڑ کر پوچھنا چاہیے کہ,,

تیرے اپنے گناہ جو اس جوڈیشری کو برباد کرنے میں کم نہیں ہیں ، سب سے بڑا گناہ گار تو ہے ، اسی طرح پٹخ پٹخ کر اور پٹے ہلا ہلا کے تم بولتے تھے— اور تم نے افتخار چوہدری کو بحال کرایا۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ,,

اپنے بیٹے اور ساکھ کے ذریعے کرپشن کی پھر اس شخص نے جوڈیشری میں ہر طرح کے لوگ لا کر جو اس کا حال کیا وہ آج آپ کے سامنے ہے ، اس شخص نے نواز شریف کیساتھ طے کیا ہوا تھا– اور پولیٹکل سپورٹ لے کر وہ شخص جوڈیشری واپس آیا اور اس کا صلہ اس نے نواز شریف صاحب کو یہ دیاکہ ایک سٹے آرڈر پر

پنجاب میں پانچ سال حکومت شہباز شریف کی رہی ، اس نے ایک مقدمے میں سٹے لے لیا اور پانچ سال تک اس کو واپس لگنے نہیں دیا ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ جوڈیشری تو ان کی غلام ہے ۔انہوں نے مزید کیا کہا نیچے ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے ۔

READ MORE….

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں